موڑھی کے لڈو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چاولوں سے بنے ہوئے مُرمُرے کے لڈو جو گُڑ کے شیرے میں گوندھے ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چاولوں سے بنے ہوئے مُرمُرے کے لڈو جو گُڑ کے شیرے میں گوندھے ہوتے ہیں۔